*غـــیبت کا انجـــام*
*🔸انـــس بن مالکرضی اللہ عنـــہ سے مروی ہے کـــہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جب مـــیرے رب نے مجھے مـــعراج کروائی تو مـــیں ایسی قوم کے پاس سے گزرا جـــن کے ناخن تانبے کے تھے جن سے وہ اپنے چـــہرے اور سینے نوچ رہے تھے۔ مـــیں نے پوچھا: اے جـــبریل ! یہ کـــون لوگ ہیں؟ جـــبریل علیہ السلام نے فرمایا: یـــہ لوگوں کا گـــوشت کھاتے تھے(یعنی غیبت کرتے تھے) اور ان کی عـــزتیں خراب کرتے تھے( السلسلةالصحــیحہ۔384)🔸*
Comments
Post a Comment